صوبائی دارالحکومت میں مختلف مقامات سے 2افراد کی نعشیں برآمد

صوبائی دارالحکومت میں مختلف مقامات سے 2افراد کی نعشیں برآمد

  

لاہور(کرائم رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں مختلف مقامات سے دو نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد پولیس نے نعشیں مردہ خانے منتقل کر کے ورثا ء کی تلاش شروع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق غالب مارکیٹ کے علاقہ مین مارکیٹ گلبرگ فٹ پاتھ سے 45سالہ نامعلوم شخص کی نعش جبکہ فیکٹری ایریا کے علاقے ڈیفنس موڑ سے 60 سالہ لاوارث شخص کی نعش برآمد ہوئی   پولیس نے دونوں نعشوں کو مردہ خانے منتقل کر کے ورثاء کی تلاش شروع کر دی پولیس کے دونوں کی موت نشے کی زیادتی کے باعث    ہوئی  ۔

مزید :

علاقائی -