ساندہ، سوشل میڈیا پر اسلحہ کی  نمائش کرنیوالے 2ملزم گرفتار

ساندہ، سوشل میڈیا پر اسلحہ کی  نمائش کرنیوالے 2ملزم گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر) ساندہ کے رہائشی عمر اور شیروز نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کی ویڈیو اپلوڈ کی جس پر ساندہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے  2 پسٹلز وگولیاں برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔

ساندہ پولیس کی کاروائی، سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے 2ملزمان گرفتار کر لیے۔تفصیلات کے مطابق

مزید :

علاقائی -