جیب کاٹنے والا گروہ گرفتار

 جیب کاٹنے والا گروہ گرفتار

  

لاہور (کر ائم رپورٹر) بلیڈ سے لوگوں کی جیب کاٹنے والا متحرک گروہ گرفتار لاری اڈہ پولیس نے گرفتار کر لیا. بتایا گیا ہے کہ لاری اڈہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین رکنی متحرک جیب تراش گینگ گرفتار کرلیا. پولیس نے ملزمان کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ تین پسٹل, 1 رکشہ موبائل اور نقد رقم برآمد کرلی پولیس کے مطابق ملزمان لاری اڈہ اور گریٹر اقبال پارک میں آنے والے شہریوں کے ساتھ واردات کرتے تھے۔

مزید :

علاقائی -