ہراسگی کیس، عدالت آنیوالا ملزم اختر علی کی شہریوں‘وکلاء کے ہاتھوں دھلائی

  ہراسگی کیس، عدالت آنیوالا ملزم اختر علی کی شہریوں‘وکلاء کے ہاتھوں دھلائی

  

لاہور(نامہ نگار)گریٹر اقبال میں ٹک ٹاکر خاتون عائشہ اکرام سے بد تمیزی اوراسے ہراساں کرنے کے مقدمہ میں ملوث سیشن عدالت آنیوالا ایک ملزم اختر علی کی  شہریوں اور وکلاء نے  دھنائی کی،ملزم اختر علی مذکورہ مقدمہ میں اپنی عبوری ضمانت کروانے کیلئے سیشن عدالت میں پیش ہواتو شہریوں اور وکلاء نے اسے پکڑ لیا بتایا گیاکہ ملزم اختر علی کے خلاف دیگر شہریوں میں مختلف مقدمات بھی درج ہیں۔

مزید :

علاقائی -