عزیز الرحمن چن کی قیادت پر اعتماد ہے،طارق سعید جٹ

عزیز الرحمن چن کی قیادت پر اعتماد ہے،طارق سعید جٹ

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)رائے ونڈ سے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر طارق سعید جٹ نے کہا ہے کہ میں اپنے لاہور کے صدر حاجی میاں عزیز الرحمن چن کی قیادت میں ان کے حکم پر نہ صرف ان کے ساتھ ہر جگہ پر نظر آتا ہوں بلکہ پارٹی کے لیئے جہاں تک ممکن ہو سکے بڑھ چڑھ کر کام بھی کرتا ہوں میری یہی بات کچھ پارٹی کے اندر بیٹھے ہوے میرے حاسدین کو ہضم نہیں ہو رہی اس لیئے وہ میرے متعلق گمراہ کن خبریں پھیلا رہے ہیں 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -