بجلی بندرہے گی

بجلی بندرہے گی

  

پشاور(نیوز رپورٹر)ضروری مرمت کی وجہ 132 کے وی  پشاور یونیورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی  15اور 16ستمبر صبح 8بجے سے دوپہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی  مالاکنڈھیر, ریگی, ایگریکلچر, کینال ٹاون فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے،132 کے وی  پشاور کینٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی  15اور 16ستمبر صبح 8بجے سے دوپہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی پلوسی1  فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے،  132 کے وی  ورسک گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 15اور 16ستمبر صبح 8بجے سے دوپہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی  سفدر آباد فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے،   132 کے وی چکدرہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی15ستمبر صبح 8بجے سے دوپہر 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 66 کے وی تیمرگرہ اور دیر گرڈ سے منسلک گیارہ کے وی فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے، 132 کے وی  مری روڈ ایبٹ آباد گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی  22,20,15ستمبر صبح 8بجے سے دوپہر2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی  راولکوٹ, ٹھنڈیانی فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے،   132 کے وی مردان 2 گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی18 اور15 ستمبرصبح 8بجے سے دوپہر۱ بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی تاوس, زنڈائی, شاہ ڈھنڈ, بالا گڑھی, گڑھی کپورہ, کرنل جاوید, سٹی 2, نیو طورو, نواں کلے, چارسدہ روڈ, سلیم خان, جان آباد, پاکستان چوک, کینال روڈ, نیو منگا, میر وس, گجر گڑھی فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے، 220 کے وی  مردان گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی  15اور 20ستمبر صبح 8بجے سے دوپہر2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی محبت آباد, نیو انڈسٹریل, اولڈ انڈسٹریل, نستہ روڈ مردان, شیخ ملتون, احمد آباد, مردان میڈیکل کمپلیکس, اے ڈبلیو کے یو مردان,  سٹی 2 , رورل 1, بنک روڈ, باغ ارم, عید گاہ, فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے،132 کے وی  بٹ خیلہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی  15اور 20ستمبر صبح 8بجے سے دوپہر2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی  پرویز شہید, خار, نیو حسار بابا,  فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے،132 کے وی  درگئی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی  15ستمبر صبح 8بجے سے دوپہر2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی  میاں خان اولڈ, پلائی ایکسپریس, قاسم, کوٹ, تاج ووڈ, ہیرو شاہ, وزیر آباد, آگرہ, مالاکنڈ سٹیل, درگئی, سخاکوٹ, شیر سٹیل ملز, علی سٹیل, تاج سٹیل 2,1, نیو کوٹ, پاک پرائمرسٹیل ملزاحتشام سٹیل  فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے،

مزید :

پشاورصفحہ آخر -