غیر قانونی رہائش پذیر  3 افغان باشندے گرفتار

  غیر قانونی رہائش پذیر  3 افغان باشندے گرفتار

  

پشاور(کرائم رپورٹر)پشاور کے مختلف علا قو ں میں غیر قا نو نی طور پر رہا ئش پذیر افغا نیو ں کیخلاف کا روائیو ں کے نتیجے میں تین افغا ن مہا جر ین کو گرفتار کر کے انکے خلاف 14فا رن ایکٹ کے تحت مقد مہ درج کر لیا گیا۔ واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز ہشت نگری کے علاقے گڑ منڈی میں بغیر دستا ویزا ت کے موجود افغا ن با شندہ تو کل ولد حا جی ظاہر اور محمد اشر ف ولد نجیب سا کنا ن افغا نستا ن کو گرفتار کر لیا جنکے پا س نہ تو افغا نی کا رڈ اور پاسپو رٹ نہیں تھے۔ اسی طر ح کو تو الی پولیس نے گنج گیٹ میں غیر قا نو نی طور پر رہا ئش پذیر افغا ن شہری ظاہر اللہ کو گرفتار کر لیا پولیس نے تینو ں ملزمو ں کیخلاف 14فا رن ایکٹ کے تحت مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -