بنوں،شمالی وزیر ستان  کے نوجوان کو قتل کردیا گیا 

بنوں،شمالی وزیر ستان  کے نوجوان کو قتل کردیا گیا 

  

بنوں (نمائندہ خصوصی)بنوں تھانہ ٹاؤن شپ کی حدود میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے شمالی وزیرستان کے رہائشی کو موت کے گھاٹ اتاردیا گذشتہ رات عبداللہ ولد حبیب الرحمن سکنہ ہاشی خیل کژا مداخیل شمالی وزیرستان پر مدرسہ قاسم العلوم عربیہ مٹکی بیزن خیل کے مقام پر پر نامعلوم ملزمان فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر ہیں جاں بحق ہوگیا مقتول کی عمر20سال ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -