معد نیا ت نکالنے اور اسکی تر سیل کر نے والے ملزم کیخلاف 56منرل ایکٹ کے تحت مقد مہ درج 

 معد نیا ت نکالنے اور اسکی تر سیل کر نے والے ملزم کیخلاف 56منرل ایکٹ کے تحت ...

  

پشاور(کرائم رپورٹر)پشاور کے نو احی علا قے ار مڑ میں غیر قا نو نی طور پر معد نیا ت نکالنے اور اسکی تر سیل کر نے والے ملزم کیخلاف 56منرل ایکٹ کے تحت مقد مہ درج کر لیا گیا ہے۔ واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز انسپکٹر سید تنو یر احمد نے رپو رٹ درج کرا تے ہوئے ار مڑ پولیس کو بتایا کہ ملزم عبدا لرازق ولدظاہر شاہ نے بغیر سر کا ری انجا زت نامہ کے معد نیا ت نکا ل کر اسکی تر سیل کر رہا تھا جس کیخلاف پولیس نے 56منرل ایکٹ کے تحت مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -