قاری نظام الدین دل کا  دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

قاری نظام الدین دل کا  دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

  

صوابی(بیورورپورٹ)انجمن دوکانداران صوابی سٹی کے صدر اور مسلم لیگ کے ضلعی رہنما محمد علی کے چھوٹے بھائی قاری نظام الدین دل کا درہ پڑنے سے انتقال کر گئے انہیں منگل کی شام اپنے آبائی قبر ستان صوابی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ وہ بشیر الدین، جمال الدین، ٹیچر قاری اشرف علی، عزیز الرحمن، ڈی ایچ کیو صوابی کے لیبارٹری ٹیکنیشن احمد علی کے چھوٹے بھائی تھے۔مرحوم کی رسم قل کل بروز جمعرات حجرہ محلہ طور خیل میں ادا ہو گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -