نواز شریف کا ڈاکٹر قدیر  کو خط، خیریت دریافت کی

     نواز شریف کا ڈاکٹر قدیر  کو خط، خیریت دریافت کی

  

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف نے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی طبیعت کی ناسازی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو خط لکھ کر خیریت دریافت کی اور ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے خیریت دریافت کرنے پر نواز شریف سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ آپ کیلئے بھی دعا گو ہوں۔

  نواز شریف 

مزید :

صفحہ اول -