سلمان احمد صدیقی ایس  ایس جی سی کے ترجمان مقرر

    سلمان احمد صدیقی ایس  ایس جی سی کے ترجمان مقرر

  

 کراچی(اسٹاف رپورٹر)سوئی سدرن گیس کمپنی نے سلمان احمد صدیقی کو ادارے کا نیا ترجمان مقرر کر دیا۔حالیہ تنظیم سازی کے نتیجے میں سلمان احمد صدیقی کو سوئی سدرن گیس کمپنی کا نیا ترجمان اور کارپوریٹ کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے.سلمان صدیقی کارپوریٹ کمیونیکیشن کے شعبے میں 30 سال سے زیادہ کے وسیع تجربہ کے حامل ہیں اور سوئی سدرن کے کارپوریٹ کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ سے پچھلے پندرہ سالوں سے وابستہ ہیں.۔ادارے کے سابق ترجمان شہباز اسلام کو کمپنی میں نئی ذمہ داریاں دی گئیں ہیں.۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -