جام اکرام دھاریجو کا خادم حسین قائم خانی سے اظہار تعزیت

جام اکرام دھاریجو کا خادم حسین قائم خانی سے اظہار تعزیت

  

 کراچی(اسٹاف رپورٹر)صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت اور محکمہ امداد باہمی جام اکرام اللہ دھاریجو نے  میڈیا سیل بلاول ہاوَس کے اسٹاف رکن خادم حسین قائمخانی سے  ان کی والدہ کے انتقال پر ان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے باری تعالیٰ سے دعا کی ہے کہ وہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے  اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -