محمد بلال فصیحی ہوپ سندھ زون کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) کراچی کے سینئر حج آرگنائزر فرینڈز گروپ کے نومنتخب ایگزیکٹو محمد بلال فصیحی ہوپ سندھ زون کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب پاکبان انٹرنیشل کے چیف ایگزیکٹو کے علاوہ کسی ایگزیکٹو ممبر نے ان کے مقابلے میں کاغذات جمع نہیں کرائے تھے اس طرح الیکشن کمیشن نے ان کو بلا مقابلہ کامیاب قرار دے کر نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔