پہلی چیف منسٹر پنجاب فائیو اے سائیڈ قومی ویمن ہاکی چیمپیئن شپ ملتوی 

پہلی چیف منسٹر پنجاب فائیو اے سائیڈ قومی ویمن ہاکی چیمپیئن شپ ملتوی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(سپورٹس رپورٹر)پہلی چیف منسٹر پنجاب فائیو اے سائیڈ قومی ویمن ہاکی چیمپیئن شپ ملتوی کردی گئی ہے۔ چیمپین شپ نیوزی لینڈ ٹیم کے حالیہ دورہ کے پیش نظر سیکورٹی حالات اور کوویڈ صورتحال کے تناظر میں ملتوی کی گئی۔ 
پی ایچ ایف کی جانب سے ایونٹ کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔ شرکت کرنے والی ٹیموں کو ٹورنامنٹ کے ملتوی ہونے سے متعلق آگاہ کردیا گیا ہے۔