پاکستان ٹیم کی کوچنگ باعث فخر ہے،ورنون فلینڈر

  پاکستان ٹیم کی کوچنگ باعث فخر ہے،ورنون فلینڈر

  

 ڈربن(نیٹ نیوز)جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر  ورنون فلینڈرنے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم کے نوجوان باؤلنگ اٹیک کی کارکردگی میں تسلسل لا سکتا ہوں۔  ورنون فلینڈر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ماہر کھلاڑیوں کے گروپ کے ساتھ کام کرنے کیلئے بہت پرجوش ہوں اور نوجوان باؤلنگ اٹیک کی کارکردگی میں تسلسل لا سکتا ہوں۔ باؤلنگ کوچ نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے مجھے کال کی اور پاکستان ٹیم جوائن کرنے میں دلچسپی کا پوچھا، میرے لئے یہ ایک اچھا موقع تھا میں انکار نہیں کر سکتا تھا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -