پنجاب حکومت کا انٹرسٹی ٹرانسپورٹ کو آپریشنل کرنے کا فیصلہ
لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے انٹرسٹی ٹرانسپورٹ کو آپریشنل کرنے کا فیصلہ کیا ہے بتایا گیا ہے کہ انٹر سٹی ٹرانسپورٹ کے آپریشنل ہونے کے بعد 50فیصد مسافروں کے فارمولے کے تحت انٹر سٹی ٹرانسپورٹ چلائی جائے گی۔ جس کی باقاعدہ مانیٹرنگ بھی کی جائے گی۔
پنجاب حکومت