مرکزی چیئرمین، سینئر وائس  چیئرمین، زونلز چیئرمین کیلئے  کاغذات آج جمع ہوں گے

مرکزی چیئرمین، سینئر وائس  چیئرمین، زونلز چیئرمین کیلئے  کاغذات آج جمع ہوں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) حج آرگنائزر ایسوسی ایشن آف پاکستان (ہوپ) کے مرکزی چیئرمین سینئر وائس چیئرمین زونلز چیئرمین کیلئے کاغذات آج شام 7بجے تک زونلز دفاتر میں جمع ہوں سکیں گے۔ 16ستمبر کو کاغذات واپس لیے جا سکیں گے 17ستمبر کو مرکزی چیئرمین سینئر وائس چیئرمین زونلز چیئرمین کیلئے پولنگ ہو گی 18ستمبر کو نومنتخب چیئرمین اور دیگر نو منتخب عہدیداران جنرل کونسل کے اجلاس میں حلف اٹھائیں گے۔
کاغذات

مزید :

صفحہ آخر -