سردارعثمان بزدارکا سینئر  صحافی و ناول نگار طارق اسماعیل  ساگر کے انتقال پر اظہار افسوس

 سردارعثمان بزدارکا سینئر  صحافی و ناول نگار طارق اسماعیل  ساگر کے انتقال ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارنے سینئر صحافی و ناول نگار طارق اسماعیل ساگر کے انتقال پر اظہار افسوس کیا اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا ہے - وزیر اعلی عثمان بزدار نے کہا کہ طارق اسماعیل ساگر نے منفرد طرزصحافت اور ناول نگاری میں نام پیدا کیا۔طارق اسماعیل مرحوم کی ادبی خدمات کو تا دیر یاد رکھا جائے گا۔وزیر اعلی عثمان بزدار نے تعزیتی پیغام میں دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
 اظہار افسوس

مزید :

صفحہ آخر -