لاہورہائیکورٹ کے سابق جسٹس  بشیر اے مجاہد انتقال کرگئے

 لاہورہائیکورٹ کے سابق جسٹس  بشیر اے مجاہد انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہورہائی کورٹ کے سابق جسٹس بشیر اے مجاہد انتقال کرگئے، ان کی نماز جنازہ جامع مسجد ڈیفنس لاہور میں اداکی گئی جس میں عدلیہ کے ارکان،وکلاء اور مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
انتقال 

مزید :

صفحہ آخر -