9بینکنگ،4سپیشل کورٹس میں ججوں کی تعیناتیوں کانوٹیفکیشن جاری
لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہورہائی کورٹ نے 9بینکنگ کورٹس اور 4سپیشل کورٹس (سنٹرل)میں ججوں کی تعیناتیوں کانوٹیفکیشن جاری کردیا، بینکنگ کورٹس میں تعینات ہونے والے ججوں میں چودھری انوارالحق، سردارطاہر صابر، نوید بخاری، عابدحسین، منظرعلی گل،عبدالرحمن،جاوید اقبال وڑائچ، غلام عباس اوراعجاز بٹ شامل ہیں جبکہ سپیشل کورٹس (سنٹرل) میں تعینات ہونے والے ججوں میں ہمایوں امتیاز، سجاد سندھڑ،اعجازالرحمن اور اکرم شیخ شامل ہیں۔
نوٹیفکیشن جاری