جسٹس لاہور ہائیکورٹ امیر بھٹی سے آئی جی پنجاب راؤ سردار کی ملاقات

 جسٹس لاہور ہائیکورٹ امیر بھٹی سے آئی جی پنجاب راؤ سردار کی ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹرجسٹس محمد امیر بھٹی سے عہدہ سنبھالنے کے بعد آئی جی پولیس پنجاب راؤ سردار نے ملاقات کی، ملاقات میں رجسٹرارلاہورہائیکورٹ سمیت دیگر افسربھی موجود تھے، آئی جی پنجاب نے چیف جسٹس کوعدالت عالیہ سمیت پنجاب بھر کی ماتحت عدالتوں میں سکیورٹی انتظامات سے متعلق آگاہ کیا،آئی جی کی جانب سے مزید بتایا گیا کہ عدالتوں کی سکیورٹی کو مزید بہتر بنایا جارہا ہے۔
ملاقات