ایکو ٹورازم کی ترقی کیلئے تین روزہ تربیتی ورکشاپ،مختلف امورپرلیکچرز

 ایکو ٹورازم کی ترقی کیلئے تین روزہ تربیتی ورکشاپ،مختلف امورپرلیکچرز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)نیشنل سنٹر فار رورل ڈویلپمنٹ اسلام آباد(بقیہ نمبر19صفحہ6پر)
 نے ایکو ٹورازم کی پائیدار ترقی کے لیے تین روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا۔سلمان قریشی، ڈائریکٹر آئی یو بی ڈائریکٹوریٹ آف سسٹینیبل ٹورازم نے بھی شرکت کی۔ انہوں نے چولستان کے ماحولیاتی سیاحت کے امکانات پر ایک مقالہ پیش کی جسے تمام شرکاء نے سراہا۔انہوں نے بہاولپور کی سیاحتی اہمیت اور سیاحت کے فروغ کے لیے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی کاوشوں سے متعلق آگاہ کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر عبدالرحمن خان نیازی، ڈائریکٹر (ٹریننگ) نیشنل سینٹر فار رورل ڈویلپمنٹ اسلام آباد نے اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور کے اشتراک سے باہمی آن کیمپس ٹریننگ پروگرام پر تبادلہ خیال کیا۔ 
ورکشاپ