دریائے سندھ سے نوجوان کی لاش برآمد

 دریائے سندھ سے نوجوان کی لاش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 چوٹی زیریں (نمائندہ پاکستان) کوٹ چھٹہ کے نواحی علاقے جکھڑامام (بقیہ نمبر25صفحہ6پر)
شاہ دریائے سندھ کے مقام پر مچھلیاں پکڑتے ہوئے نواحی علاقے آڑہ جعفر کا رہائشی 22 سالہ نوجوان محمد شیراز نامی دریائے سندھ میں ڈوب کر جانبحق ہوگیا اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی اپریشن کرکے دریا سے نوجوان کی لاش نکال لی گئی اور پوسٹ مارٹم کیلیے ڈیرہ غازی خان ہسپتال منتقل کردی
لاش برآمد