ملتان ائیرپورٹ، دبئی جانیوالے 8مسافروں کا کرونا ٹیسٹ پازٹیو

 ملتان ائیرپورٹ، دبئی جانیوالے 8مسافروں کا کرونا ٹیسٹ پازٹیو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
  ملتان (  وقا ئع نگار  )محکمہ صحت ملتان کی ٹیم نے نجی ائر لائن کے ذریعے ملتان سے دبئی جانے والے8 مسافروں کو (بقیہ نمبر26صفحہ6پر)
کورونا  ٹیسٹ پازیٹو آنے پر سفر کرنے سے روک لیا۔ گزشتہ روز  مجموعی طورپر 162 مسافروں کا انٹرنیشنل ائیرپورٹ ملتان  پر ریپیڈ پی سی آر ٹیسٹ کیا گیا، جن  میں سے 08 مسافروں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے، جس پر انہیں سفر کرنے کی اجازت نہیں دی گئی اور انہیں اپنے گھروں میں  قرنطینہ ہونے کی ہدایات جاری  کر دیں گئیں۔
کرونا ٹیسٹ