انٹرمیڈیٹ، میٹرک نتائج کا اعلان رزلٹ کی مرحلہ وار تیاری، عملہ متحرک
ڈیرہ غازیخان(سٹی رپورٹر)تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان کے زیر اہتمام(بقیہ نمبر11صفحہ6پر)
انٹرمیڈیٹ اور میٹرک سالانہ امتحانات 2021 کے رزلٹ کی مرحلہ وار تیاری جاری ہے ڈپٹی کنٹرولر امتحانات شیخ امجد حسین نے کہا ہے کہ انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2021 کا نتیجہ کا اعلان 30 ستمبر کو جبکہ میٹرک سالانہ امتحان 2021 کے رزلٹ کا اعلان اکتوبر کے تیسرے ہفتے میں متوقع ہے انہوں نے امیدواران اور ادارہ جات سے کہا ہے کہ وہ بورڈ کی طرف سے جاری شدہ اعتراضاتی مراسلہ جات/ نوٹسز کا بروقت جواب داخل کرائیں تاکہ ان کو رزلٹ کی تاخیر کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
نتائج