ایم پی اے سرداراویس خان دریشک  کا ڈسٹرکٹ جیل راجن پور کا دورہ 

ایم پی اے سرداراویس خان دریشک  کا ڈسٹرکٹ جیل راجن پور کا دورہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 راجن پور(تحصیل رپورٹر) ایم پی اے سردار اویس خان دریشک نے(بقیہ نمبر13صفحہ6پر)
 ڈسٹرکٹ جیل راجن پور کا دورہ کیاڈسٹرکٹ جیل راجن پور۔چئیرمین ٹاسک فورس ان ڈونر انگیجمنٹ پنجاب ایم پی اے سردار محمد اویس خان دریشک  اور سپریڈنٹ جیل راجن پور لیاقت کی  اسیران کی تعلیم بالغاں کے لیے  خصوصی کاوش سے لٹریسی ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی طرف سے پانچ اور NCHDکی طرف سے دو سینٹر قائم کیے گئے. افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ایم پی اے سردار اویس خان دریشک تھے جنہوں نے جیل انتظامیہ کی خصوصی کاوشوں کو سراہا۔
سرداراویس