متعددپٹرول پمپس مالکان کوجرمانے

متعددپٹرول پمپس مالکان کوجرمانے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  عبدالحکیم(نمائندہ پاکستان)اے سی کبیروالا نے پٹرول پمپس مالکان(بقیہ نمبر15صفحہ6پر)
 کو 50ہزارروپے کے جرمانے کردیئے،تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا خرم حمید نے عوامی شکایات پر عمل درآمدکرتے ہوئے جھنگ سرگودھا روڈ پر واقع عدیل پٹرولیم دس ہزارروپے،رائزون پٹرولیم20ہزارروپے اورمدینہ پٹرولیم کوبھی20ہزارروپے جرمانہ کردیا ہے۔متذکرہ جرمانے پیمانے میں کمی ودیگر شکایات کی بنا پر کیئے گئے۔ 
جرمانے