ڈاکو شہری سے 4لاکھ روپے چھین کرفرار
محسن وال(نمائندہ پاکستان) میاں چنوں تھانہ سٹی کی حدود ڈریم لینڈ فیز تھری کے قریب ڈکیتی کی واردات ہوئی،ڈاکوؤں (بقیہ نمبر27صفحہ6پر)
نے راہگیر سے 4 لاکھ روپے کی نقدی چھین کر فرار ہو گئے،پولیس تھانہ سٹی نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر کاروائی شروع کر دی۔
ڈاکو