جلالپور،خاتون قتل،باپ، بیٹے پر مقدمہ

 جلالپور،خاتون قتل،باپ، بیٹے پر مقدمہ

  

  ملتان (  وقا ئع نگار  ) سٹی جلالپور پولیس نے خاتون کو موت کے گھاٹ اتارنے کے الزام میں  باپ  بیٹے کے خلاف(بقیہ نمبر30صفحہ6پر)

 مقدمہ درج کرلیا۔خادم حسین نے پولیس کو بتایا کہ اپنے بچوں کے گھر میں سویاہواتھاکہ اچانک چیخ و پکار کی آواز سن کر اپنی بیٹی تسلیم مائی کے گھر پہنچاجہاں میرادامادملزم اللہ وسایااپنے بیٹے مجاہد کے ہمراہ تسلیم مائی پر بیمانہ تشدد کا نشانہ بنارہاتھاجس کے گلے میں رسی ڈال کر کھینچتارہا جسکو بڑی بے دردی سے قتل کردیا،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

مقدمہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -