غلط انجکشن، خاتون جاں بحق، ورثاء کا اتائی کیخلاف احتجاج

غلط انجکشن، خاتون جاں بحق، ورثاء کا اتائی کیخلاف احتجاج

  

خانیوال (بیورو  نیوز)  عطائی ڈاکٹر شفیق کی مبینہ غفلت سے خاتون جاں بحق افسوس ناک واقعہ نواحی گاؤں 168 دس آر میں پیش آیاپروین نامی خاتون کو معمولی بخار ہوا (بقیہ نمبر31صفحہ6پر)

تھا،عطائی شفیق نے غلط انجکشن لگایا جس سے خاتون فوت ہوگئی خاتون کو چار دن سے بخار تھا جس کی ٹریٹمنٹ کررہا تھاعطائی شفیق کا موقف خاتون کو بچانے کی کوشش کی مگر خاتون جانبر نہ ہوسکی عطائی شفیق اسی عطائی نے گزشتہ چھ ماہ قبل بھی 168کی ایک خاتون کو غلط انجکشن لگایا تھا جس سے خاتون کا بازو سکڑ گیا تھا۔

جاں بحق

مزید :

ملتان صفحہ آخر -