ایف آئی اے ٹیم ان ایکشن، خاتون کوہراساں کرنے پر دوملزم گرفتار
ملتان ( وقا ئع نگار ) ایف آئی اے سائبر؛کرائم ونگ کی دو مختلف کارروائیاں ہوئی۔ خاتون کو ہراساں کرنے والا دو ملزمان گرفتار کر لئے۔ایف آئی اے حکام کے مطابق خاتون کی بذریعہ خط شکایت موصول ہونے پر ملزم خضر کے خلاف کارروائی عمل میں (بقیہ نمبر41صفحہ6پر)
لائی گئی ہے۔سائبرکرائم ونگ کی کارروائی کرنے والی ٹیم میں سب انسپکٹر عدنان۔اے ایس ائی ذیشان و دیگر کے نام شامل ہیں۔اسی طرح ملزم خضر اصغرکوگجرانوالہ سے ڈرامائی انداز میں گرفتارکرکے سرکل آفس منتقل کردیا۔ایف آئی اے سائبر کی دوسری کارروائی میں ملزم کاشف کو مظفر گڑھ سے گرفتار کیا گیا یے۔ایف آئی اے کو مذکورہ دونوں گرفتار ملزمان کے قبضے سے دوران تفتیش ملزم کے موبائل سے خاتون کی غیراخلاقی وڈیواور فوٹوبرآمد کیں ہیں۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے
ملزم گرفتار