جمہوریت کا آج عالمی دن،مختلف تنظیموں کے زیراہتمام تقریبات کی تیاریاں 

 جمہوریت کا آج عالمی دن،مختلف تنظیموں کے زیراہتمام تقریبات کی تیاریاں 

  

خانیوال، کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر،نمائندہ پاکستان)پاکستان سمیت (بقیہ نمبر43صفحہ6پر)

دنیا بھر میں عالمی یوم جمہوریت أج منایا جائے گا،اس دن کے منانے کا مقصد غیر جمہوری طاقتوں کا راستہ روکنے اور جمہوریت کیلئے ہر قسم کی قربانی دینے کیلئے عوامی شعور اجاگر کرنا ہے اس سلسلے میں ملک بھر میں سیاسی و سماجی جماعتوں اور تنظیموں کے زیر اہتمام مذاکرے،سیمینارز اور دیگر تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین ملکی ترقی میں جمہوریت کے کردار اور اہمیت پر تفصیل سے روشنی ڈالیں گے،اقوام متحد ہ کی جنرل اسمبلی نے 2007ئمیں جمہوریت کے عالمی دن کے منانے کا اعلان کیا 15ستمبر 2008ئکو دنیا بھر میں پہلی مرتبہ جمہوریت کا عالمی دن منایا گیا تھا

تقریبات

مزید :

ملتان صفحہ آخر -