باثر زمیندار کا مزدورپر تشدد، کمشنر ملتان کانوٹس، فوری انکوائری کاحکم
ملتان ( سٹی رپورٹر ) کمشنر ملتان ڈویژن ڈاکٹر ارشاد احمد نے بااثر(بقیہ نمبر45صفحہ6پر)
زمیندار کی جانب سے چرواہے پر بہیمانہ تشدد کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی سے رپورٹ طلب کر لی۔انہوں نے وقت پر میڈیکل رپورٹ جاری نا ہونے پر بھی انکوائری کا حکم دیا۔کمشنر نے واضح کیا کہ کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں ہے۔ڈی سی خانیوال جلد رپورٹ پیش کریں تاکہ واقع میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جاسکے۔
نوٹس