میپکوٹیموں کامختلف علاقوں میں کریک ڈاؤن
ملتان (نیوز رپورٹر)میپکو ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے ایک روز میں 120بجلی چورپکڑلئے۔ایک لاکھ(بقیہ نمبر46صفحہ6پر)
69ہزاریونٹس بجلی چوری کرنے پر25 لاکھ49ہزار روپے جرمانہ عائد۔6مقدمات درج۔13ستمبر2021 کو ملتان میں 21بجلی چوروں کو564400روپے جرمانہ عائدکیاگیااور2مقدمات درج کروائے گئے۔ڈی جی خان میں 11صارفین کو219590روپے جرمانہ عائد،وہاڑی میں 10 بجلی چوروں کو209195روپے جرمانہ عائد،بہاولپور میں 8بجلی چوروں کو211460روپے جرمانہ عائد،ساہیوال میں 17صارفین کو321453روپے جرمانہ عائد،رحیم یار خان میں 29بجلی چوروں کو535500روپے جرمانہ عائداور4مقدمات درج، مظفرگڑھ میں 20بجلی چوروں کو385000روپے جرمانہ عائد،بہاولنگر میں 3بجلی چوروں کو70000 روپے جرمانہ عائد اورخانیوال میں ایک بجلی چور کو32800روپے جرمانہ عائد کیاگیا۔
میپکو