ضلع وہاڑی، پانچ سینئر ججز کے تبادلے

ضلع وہاڑی، پانچ سینئر ججز کے تبادلے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 میلسی(نامہ نگار)لاہور ہاء کورٹ لا ہور کے معزز چیف جسٹس اور فاضل ججز  نے رجسٹرار عرفان احمد سعید کے جاری(بقیہ نمبر47صفحہ6پر)
 کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق پنجاب بھر کے  73 سینیر سول ججز  صاحبان کے تبادلے کیے جن میں 5 سینیر سول ججز ضلع وہاڑی میں مبینہ طور پر 16 ستمبر کو چارج چھوڑیں گے یا سنبھالیں گے۔حکم کے مطابق سینیر سول جج ثاقب فاروق چنیوٹ سے وہاڑی۔سینیر سول جج چوہدری محمد شہزاد انور وہاڑی سے شیخو پورہ۔سینیر سول جج محمد قذافی بن زائر وہاڑی سے راولپنڈی۔سینیر سول جج خالد یعقوب وڑائچ نارووال سے وہاڑی  سینیر سول جج محمد افضل بھٹی بہاولنگر سے وہاڑی تعینات کیے گئے ہیں۔
تبادلے