راجن پور، مہنگائی کاجن بے قابو 

 راجن پور، مہنگائی کاجن بے قابو 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 راجن پور(تحصیل رپورٹر)راجن پور میں مہنگائی کا جن بے قابوروزمرہ(بقیہ نمبر47صفحہ7پر)
 کی اشیا  شہریوں کی قوت خرید سے باہرراجن پور کے شہریوں  فہیم. زاہد اقبال. رمضان. اور صابر حسین نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے تبدیلی کے نام پر ووٹ لے کر عوام کو دھوکا دیا ہے جتنی مہنگائی پی ٹی آئی کی حکومت میں ہوئی ہے اتنی دوسری حکومت میں کبھی نہیں ہوئی روزمرہ کی اشیا عوام کی قوت خرید سے باہر ہے راجن پور میں چینی ایل  آٹا پھل اور سبزیاں حکومت کے مقرر کردہ ریٹ سے زیادہ پر فروخت کیے جارہے ہیں انڈے اور مرغی کا گوشت 10 روز کے اندر برائلر مرغی کے گوشت میں ایک سو پچاس روپے اضافہ ہوا ہے، بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے۔
مہنگائی