ملتان ،مقامی چھٹی، ویمن یونٹورسٹی میں ہونیوالاسیمینار،پی ایچ ڈی ڈیفنس ملتوی
ملتان(سٹی رپورٹر)ملتان میں مقامی چھٹی ہونے کے باعث ویمن (بقیہ نمبر50صفحہ7پر)
یونیورسٹی ملتان میں ہونے والا سیمینار اور پی ایچ ڈی ڈیفنس ملتوی کردیا گیا ترجمان کا کہنا ہے کہ ویمن یونیورسٹی میں بدھ کو سمیڈا کے تعاون سے سیمینار ہونا تھا اور شعبہ انگلش کی پی ایچ ڈی سکالر سونیا کا پبلک ڈیفنس تھا جو لوکل چھٹی کی وجہ سے ایک دن کیلئے ملتوی کردیاگیا اب یہ دونوں ایونٹ آج جمعرات کو منعقد ہوں گے۔
سیمینار