دریشک گروپ آئندہ الیکشن بھی بھاری اکثریت سے جیتے گا، شاہدمحمود
راجن پور(تحصیل رپورٹر)بزرگ سیاستدان ممبر قومی اسمبلی سردار نصراللہ(بقیہ نمبر52صفحہ7پر)
خان دریشک اور جنوبی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سردار علی رضا دریشک کوٹلہ شیر محمد میں سردار شاہد محمود خان گوپانگ کے ڈیرے پر پہنچ گئے سردار شاہد محمود خان گوپانگ نے اپنے خطاب میں کہا ہے میرا سیاسی تعلق سردار نصراللہ خان دریشک اور سردار علی رضا خان دریشک کے ساتھ ہے انشااللہ بلدیاتی انتخابات و جنرل الیکشن میں حلقہ پی پی 295 اور حلقہ این اے 194 میں ہمیشہ کی طرح یونین کونسل سکھانی والا سے باہری اکثریت سے کامیاب کروائے گئے شاہد محمود خان گوپانگ نے کہا ہے دریشک گروپ میں ہم سب چٹان کی طرح مظبوط کھڑے ہیں اور کھڑے رہے گے اس موقع پر سردار سرفراز خان گوپانگ چاچا رانا ابرار احمد شاہنواز خان گوپانگ امجد خان گوپانگ واجد اعظم خان گوپانگ رانا قدیر احمد راجپوت رانا عزیز محمد ملک عنائت محمود ماڑھا سمیت دریشک گروپ کے دوستوں کی کثیر تعداد موجود تھی۔
شاہد محمود