متعدد سکولزاوراکیڈمیاں اوپن 

متعدد سکولزاوراکیڈمیاں اوپن 

  

 بستی ملوک(نمائندہ پاکستان)بستی ملوک کے متعدد اسکولز و اکیڈمی کھلی(بقیہ نمبر53صفحہ7پر)

 ہوئی ہیں اسکولز مالکان و اکیڈمیز مالکان نے حکومتی احکامات کو ہوا میں اڑا دیا ملتان روڈ نزد منیر ہسپتال واقع عمل کالج،ملک دوست محمد والی گلی نزد بوسٹن کالج و ساتھ ہی واقع اکیڈمی،دی نوبل سکول دنیا پور روڈ بستی ملوک سمیت دیگر کئی ایکڈمیز  کھلی ہوئی ہیں جبکہAEOبستی ملوک سمیت محکمہ تعلیم کے آفیسران مبینہ ڈیل کے بعد لسی پی کر سو گئے  شہریوں کا کہنا ہے کہ چند اسکولز بند ہونے سے کیا کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد ہو جاتا ہے کیا محکمہ ایجوکیشن کے آفیسران کو اختیار نہیں کہ ان کے خلاف ایکشن لے۔

اکیڈمیاں 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -