محکمہ صحت،روڈ میپ انڈیکیٹرز کی مانیٹرنگ کے حوالے سے اہم میٹنگ

 محکمہ صحت،روڈ میپ انڈیکیٹرز کی مانیٹرنگ کے حوالے سے اہم میٹنگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
  ملتان (  وقا ئع نگار  )محکمہ صحت ملتان میں روڈ میپ انڈیکیٹر ز کی مانیٹرنگ(بقیہ نمبر55صفحہ7پر)
 کے حوالے سے ایک میٹنگ ہوئی ہے۔جس کی صدارت صوبائی مانیٹرنگ آفیسر حافظ راشد نے کی۔اس موقع پر چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر شعیب گورمانی۔ڈی ایچ او پری وینٹیو سروسز ڈاکٹر علی مہدی پر موجود تھے۔جہنوں صوبائی مانیٹرنگ آفسیر کو روڈ میپ انڈیکیٹر کے حوالے سے تفصیلی بریفننگ دی۔
محکمہ صحت