لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ گولز وال قائم

 لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ گولز وال قائم

  

 ملتان ( سٹی رپورٹرر)لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں سسٹین(بقیہ نمبر56صفحہ7پر)

 ایبل ڈویلپمنٹ گولز  وال قائم کردی گئی تقریب کا اہتمام ماس کمیونیکشن ڈیپارٹمنٹ اور سسٹین ایبل سوشل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن نے کیاسسٹین ایبل ڈویلپمنٹ گولز وال بنانے کا مقصد دنیا کو تبدیل کرنے کیلیے 17 اہداف مقرر کرنا ہے مہمان خصوصی بیگم گورنر پنجاب پروین سرور نے وال  کا افتتاح کیاتقریب میں ایم پی اے عظمیٰ کاردار ایم پی اے سعدیہ سہیل،ایگزیکٹو ڈائریکٹر  ایس ا یس ڈی او کوثر عباس اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر بشری مرزا،چیئرپرسن ڈپارٹمنٹ آف ماس کمیونیکشن پروفیسر ڈاکٹر انجم ضیا،ڈینز، ڈائریکٹرز، ہیڈز آف ڈیپارٹمنٹس، فکیلٹی ممبران اور اسٹاف نے بھی شرکت کی 

یونیورسٹی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -