شاہ سلیمان تونسوی کا 176واں عرس، آج مقامی تعطیل کااعلان
ڈیرہ غازیخان(سٹی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے حضرت خواجہ(بقیہ نمبر57صفحہ7پر)
شاہ سلیمان تونسوی ؒ کے 176ویں عرس مبارک کے موقع پر 15ستمبر کو تحصیل تونسہ شریف میں مقامی تعطیل کا اعلان کر دیاہے او راس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاگیا ہے۔