صوبہ بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ ڈرائیورز کی بینائی چیک کرنیکا حکم

صوبہ بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ ڈرائیورز کی بینائی چیک کرنیکا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
خانیوال (نمائندہ پاکستان)پنجاب حکومت نے ٹریفک حادثات سے بچنے کیلئے خانیوال سمیت صوبہ بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ کے ڈرائیوروں کی بینائی چیک کرنے کی ہدایت (بقیہ نمبر60صفحہ7پر)
جاری کی گئی ہے ذرائع کے مطابق ڈرائیوروں کی اکثریت 24-24گھنٹے گاڑی چلاتی ہے جس کی وجہ سے ان کی آنکھوں کی بینائی متاثر ہوتی ہے اس کی ایک وجہ مناسب آرام کا نہ ہونا اور نیند پوری نہ کرنا ہے جس کی وجہ سے آنکھیں خراب ہوتی ہے اور یہ حادثات کا موجب بنتی ہیں خانیوال سمیت صوبہ بھر میں تمام ڈرائیوروں کی بنیائی چیک کرنے کیلئے ہدایت جاری کی گئی ہیں۔
ٹرانسپورٹ