ڈالر کی قیمت میں اضافہ

ڈالر کی قیمت میں اضافہ
ڈالر کی قیمت میں اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکار ڈ کیا گیا ہے۔
فاریکس ڈیلر ز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت میں 30پیسے کا اضافہ سامنے آیا ہے۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 30پیسے مہنگا ہونے کے بعدڈالر 169روپے دو پیسے کی بلندترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔

مزید :

بزنس -