ملک بھر میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی

ملک بھر میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
ملک بھر میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم رہنے کی پیشگوئی کی ہے جبکہ گلگت بلتستان اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکا ن ہے جبکہ سندھ کے مختلف علاقوں میں بادل برسنے کا امکان ہے۔تھرپارکر، عمرکوٹ، بدین، ٹھٹھہ اور مٹھی میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی تیز ہواو¿ں کے ساتھ بادل برسنے کا امکان ہے۔

مزید :

قومی -