ٹیم کی سلیکشن پر کوئی بات نہیں کرسکتے،قومی کرکٹر حسن علی

ٹیم کی سلیکشن پر کوئی بات نہیں کرسکتے،قومی کرکٹر حسن علی
ٹیم کی سلیکشن پر کوئی بات نہیں کرسکتے،قومی کرکٹر حسن علی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے معروف باولر حسن علی نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم ورلڈکپ جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہے، ورلڈ کپ سکواڈ میں کھلاڑیوں کی سلیکشن پر کوئی بات نہیں کرسکتے۔
قومی کرکٹر حسن علی نے ورچوئل نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ٹیم ورلڈکپ جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہے،ٹیم کی سلیکشن پر کوئی بات نہیں کرسکتے،نیوز ی لینڈ کی ٹیم اچھی ہے ، ہمیں ٹف ٹائم دے سکتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ورلڈکپ کے لیے ابھی نہیں سوچ رہا،فوکس یہی ہے کہ اچھا پرفارم کروں۔

مزید :

کھیل -