سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ 

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ 
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کے روز سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 13 ہزار600 روپے ہو گئی ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 772 روپے اضافے سے 97 ہزار394 روپے ہو گئی ہے۔

مزید :

بزنس -