ایشیاء کپ سے باہر ہونے کے بعد کپتان بابراعظم کا بیان

Sep 15, 2023 | 12:56 AM

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہاہے کہ سری لنکا نے بہت اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا، ان کی گیم ہم سے بہتر تھی ۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم باؤلنگ اور فیلڈنگ میں اچھے نہیں تھے ، باؤلنگ مڈل اوورز میں ٹھیک نہیں تھی  اس لیے ہم میچ ہارے ۔ ہم نے شاہین کو آخری اوور اس لیے نہیں کرایا کیونکہ ہمیں زمان خان پر یقین تھا۔

مزیدخبریں