یمن ، علی صالح کی جماعت کے مرکزی رہ نما کی ریاض پہنچ گئے

یمن ، علی صالح کی جماعت کے مرکزی رہ نما کی ریاض پہنچ گئے

  



ریاض( آن لائن )یمن میں سابق صدراورآئینی حکومت کے خلاف سازشوں میں سرگرم علی عبداللہ صالح کی جماعت کے ایک مرکزی رہ نما سلطان البرکانی حوثیوں کے جنگی جرائم پر احتجاج کے لیے سعودی عرب پہنچے ہیں۔خیال رہے کہ حال ہی میں سلطان البرکانی نے سابق صدر علی عبداللہ صالح سے علحیدگی اختیار کرتے ہوئے صدر عبد ربہ منصور ھادی کی حکومت کی حمایت کا اعلان کیا تھا۔

مزید : عالمی منظر


loading...